+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2024 17:20:16
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 21100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گائے برانڈ کے 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی مجموعی طور پر مضبوط نظر آرہی ہے 15 تاریخ کٹنگ کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔