+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2024 12:33:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور مارکیٹ میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نارووال میں بھی 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور 2/2.5 گاڑی تک آمدن ہے۔ تھل لائن 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔