+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2024 15:54:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں بہت غیر یقینی صورتحال بنی ہوئ ہے۔ 5 اکتوبر کے سودوں کے 308 روپیہ کلو بھاؤ تک سیٹلمنٹ ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 13000/13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے بازار میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے اور ٹریڈرز نے سر پر سودے بھی بیچے ہوئے ہیں۔ 5 اکتوبر کے بعد پھر 10 اکتوبر اور 20 اکتوبر کر کے بھی مال بکے ہوئے ہیں۔