+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2024 16:49:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 12800 جبکہ گودام کے مالوں کے 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔