+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2024 12:41:28
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ کوئ بیچ ہی نہیں ا رہی ہے۔ فل اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد کیش پیمنٹ پر 25500 تک کام ہو گئے ہیں ابھی 26000 ریٹ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر سے کوئ سیلنگ نہیں ا رہی ہے اس لیے لوکل میں کافی کام گرم ہو گیا ہے اور اس بار ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔