+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 15:39:31
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور حاضر 10800 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 11150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔ لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ سیلنگ ہی نہیں آتی۔