+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2024 12:53:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ جو تھوڑے بہت آمدن ہوتی ہے سندھ کے پی کے سائڈ انہی مالوں کی بیچ آتی ہے۔ باقی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نومبر دسمبر کی ایکسپورٹ لوکل تل کی تیزی میں بہت اہم ہے۔ اگر نومبر دسمبر میں بھی تل کی اچھی ایکسپورٹ ہو گئ تو لوکل بازار میں تیزی بن جائے گی۔