+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2024 13:36:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب بھلوال 12350 پاپولر 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12225 سویرہ جڑںوالا 12200 سورج 12100 کمالیہ 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز کے 12120 اتفاق 12050 جے ڈی 11910 یونائٹڈ ڈھرکی 11900 گھوٹکی 11880 سے کے ٹی 11870 زیریں سندھ میں 11900 کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری 12310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ ہے اور چینی کے انویسٹرز پچھلے 6 ماہ سے خاموش بیٹھے تھے۔ ابھی حاضر خرید کر فارورڈ بیچ رہے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے ٹریڈرز کو جے ڈی ہی وارہ کر رہی ہے اس پر کرایہ 5.5 روپے تک کا آتا ہے جبکہ سنٹرل پنجاب 12200/300 تک بھاؤ ہے ملوں کا ان پر کرایہ لگا کر ریٹ اوپر پہنچ جاتا ہے۔