+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 17:03:23
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2125/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور 150 من کی آمدن تھی 1900 سے 2200 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے۔ تھل کی منڈیوں میں 5550/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائنون پر کام ہو رہے ہیں گاہک بن جاتا ہے۔