+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2024 14:55:13
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس سال پاکستان کی کراپ بھی بمپر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 13514 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ ہلدی 1820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔