+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 11:38:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 400 روپیہ من پڑ چکا ہے۔ اب باجرے کا ریٹ گندم سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے ریٹ اٹھایا ہوا ہے۔ تاہم گندم سے اوپر ریٹوں پر فیڈ ملیں خریدار نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں زیادہ مندہ بھی نہیں ہے کیونکہ 2800/2900 کی رینج میں باجرہ فیڈ ملوں کو وارہ کرتا ہے اور تیزی جب فیڈ ملیں زیادہ مقدار میں مال لے جائیں گی 70/80٪ باجرہ کھا جائیں گی اس کے بعد بننے کے امکانات ہیں۔