+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 11:43:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال کی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز کے ہاتھ میں جو مال ہیں وہ 22000/23000 والے پڑتے کے ہیں۔ اس لیے جو بھی ریٹ ہو جن کے پاس مال ہے وہ تھوڑا تھوڑا مال لازمی بیچتے ہیں۔ اتنا مہنگا کنٹینر ہو گیا ہے کوئ بھی امپورٹر اگلے سیزن کے لیے مال بچانا نہیں چاہتا۔ سیزن بھی اختتام کی طرف ہے اور مال بھی اکا دکا بندوں کے پاس ہیں۔ لیکن گاہکی بھی اچھی ہے نیچے۔ ملتان ابھی بھی مال بک رہے ہیں۔