+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 14:19:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دوبارہ 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14500/14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور نائجیریا کے مال کے 1500 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ باقی آئل سیڈز میں تیزی کی وجہ سے تل کی انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور دسمبر کے وسط میں کوریا تل کا ٹینڈر بھی ہے 6600 ٹن کا۔