+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2024 12:14:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا اے گریڈ 12500 برازیل اے گریڈ 12200 جبکہ برما مونگ کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔