+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2024 15:29:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سنٹرل پنجاب رمضان العریبیہ 12650 سفینہ پاپولر 12575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ مزید تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12350 جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں بھی مزید بہتری آئ ہے اور 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ حاضر میں جے ڈی گروپ سے لفٹنگ اچھی ہے۔ زیریں سندھ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ تاہم دکان دار جو بھی مال خریدتے ہیں ساتھ ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہو تو نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز سبھی گاہک نہیں ہیں۔ جب ملیں بھرپور چلیں گی پیداواری فگرز سامنے آئیں گے پھر انویسٹر آئے گا 10/20 جنوری کے بعد۔