+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2024 15:15:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں 15000/16000 میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔