+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2024 17:16:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے کافی ٹائم سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑے تھوڑے مال ضرورت کے مطابق آ ہی جاتے ہیں۔ دبئ سے بھی امپورٹرز مال بک کروا لیتے ہیں جو کہ بعد میں پاکستان میں بکنے کے لیے مال آ جاتے ہیں۔