+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2024 12:39:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال ابھی بھی 15/16 موئسچر والے آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال شارٹ ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی باجرہ خریداری کرنا چاہیے۔ صرف فل حال گندم کا ریٹ 3100 روپیہ من تک ہے جس کی وجہ سے وقتی زیادہ کھپت گندم کی ہو رہی ہے۔