+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2024 14:49:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ 
ہائبرڈ جوار کے 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے جنوری ڈیلوری کے تاہم ابھی 302/304 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔