+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2024 16:53:36
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کیش پیمنٹ پر 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کا سٹاکسٹ تھر کے مالوں کا 17500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ سبی گوارہ کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال ہلکی نمی والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھر کا زیادہ تر مال پنجاب کے سٹاکسٹ لے گئے ہیں بقیہ 15/20٪ مال ہی رہتے ہیں۔