+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2024 17:03:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کنری منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن ہوتی ہے اور 100 خریدار ہوتا ہے۔ سندھ کی فصل اس بار کم ہے اور باقی مال بھی لودھراں جامپور وغیرہ زیادہ مقدار میں نظر نہیں آ رہے ہیں۔