+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2024 12:38:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال اے جی ای والے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے پول کیا ہوا ہے پرائیوٹ کو مال سیل نہیں کر رہے ہیں۔ فارورڈ کا کام بھی نہیں ہو رہا ہے۔ جینین کام ہو رہا ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہے اور بکنگ میں پڑتا چونکہ کم ہے اس لیے آگے کنٹینرز میں بھی مال آنے کے امکانات ہیں۔ لالچ کا عنصر ہمارے امپورٹرز میں ہر وقت پایا جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔