+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2024 14:40:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل 1380/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نائجیریا کے 1500/1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستانی تل شروع میں کوالٹی بارشیں تھی جس کی وجہ سے ریٹ کم تھا۔ تاہم ابھی مال بہتر ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بازار بھاؤ سے بک نہیں پا رہے ہیں۔ ابھی جو ریگولر کوالٹی ہے وہ پہلے سے تھوڑے بہتر مال ہیں لیکن بارشی مالوں کی مہر لگ گئ ہے۔