+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2024 17:51:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 50/60 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12860 روپیہ کوئنٹل ڈھرکی گھوٹکی 12825 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے ملز کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13125 تک کام ہوکر ابھی دوبارہ 13145/50 تک بھاؤ ہیں۔