Sugar | چینی
May 09 2025
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Jan 25 2025 15:29:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2025 15:04:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13970/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14445/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 14:57:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مال بھی شارٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:56:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ انڈیا اونجھا مارکیٹ 300 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 25 2025 14:39:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:30:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/800 جبکہ گولی دھنیا 15100/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2025 14:29:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل میں سپلائی بھی زیادہ ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 25 2025 14:19:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 128 مل پہنچ 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:18:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2025 13:48:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور نون شوگر ملز 14525 رمضان 14400 العریبیہ 14450 المعیز 2 14400 سفینہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14400 کمالیہ 14300 کنجوانی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی اور اتحاد کا ریٹ 14050 تک ہے جبکہ یونائٹڈ 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز میں لفٹنگ والے مال ہیں۔ آر وائی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13850 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:09:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے شہزادی کوالٹی مال بھی 2 مہینے بعد شروع ہوگئیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی اور 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:06:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 14470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:02:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2600/2650 سبی کوالٹی لائنوں پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیڈ ملز جوار 2840 روپیہ پینچ میں مال خرید رہی ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 12:31:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملرز کی ڈیمانڈ سلو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے۔ تاہم مارکیٹ اپنے سپورٹنگ ریٹس کے اوپر ہے ان ریٹوں میں مال لینے چاہیے۔ .
Jan 25 2025 12:29:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 12:17:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای کے مال کے 213/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے مالوں کے 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ نہیں آیا۔ .
Jan 25 2025 11:47:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ برما کے مالوں کے 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال بھی شارٹ ہیں نئی فصل کو بھی ابھی وقت پڑا ہے تاہم ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 25 2025 11:40:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Jan 23 2025 18:59:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے کچے مال 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 23 2025 18:51:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری 13765 جبکہ فروری 14265 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 23 2025 18:47:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے مال 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 15 2025 22:50:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل کے جنوری کے سودوں کا 13330 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ فروری بھی 13690/700 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 15 2025 20:53:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13325 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13670 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 15 2025 19:42:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Jan 15 2025 19:00:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Jan 15 2025 18:28:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20٪ والے مالوں کے 870 اور 50٪ والے مالوں کے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 18:27:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 18:21:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 18000/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 5412 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2025 18:20:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 9800 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ چوک اعظم پہنچ 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jan 15 2025 18:17:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13250 یونائیٹڈ حاضر 13240 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جنوری کے سودے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott