+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2024 15:42:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 4 ماہ سے پڑتے سے نیچے ہی مال فروخت ہو رہے ہیں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے 7 روپیہ کلو نیچے ہے۔ اس میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔