+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2024 12:29:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی اکا دکا آتی ہے۔