Sugar | چینی
Sep 13 2025
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
May 19 2025 12:40:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کوئٹہ سائڈ مالوں کے 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 19 2025 12:08:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200/300 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4950/5000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔اور ڈیمانڈ بھی تھوڑی سلو ہوئ ہے۔ اوپر جن ٹریڈرز نے 5400/5500 میں مال بیچے ہیں۔ تھوڑا بہت مزید 200/300 بازار نرم ہوا تو دوبارہ مال پکڑ لیں گے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
May 19 2025 12:01:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
May 19 2025 12:01:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی کی لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 19 2025 12:00:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 1200 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ ادھر ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
May 19 2025 11:57:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہی اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 12000 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 4925/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
May 19 2025 11:53:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 219/220 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تاریخوں والے سودوں کی سیٹلمنٹ آ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ مارکیٹ پچھلے پانچ ہفتوں سے 230 سے 220 کے درمیان ہی گھوم رہی ہے۔ 220 کی طرف بازار جاتا ہے۔ گاہکی آ جاتی ہے اور 230 پر پرافٹ ٹینگ بھی آ جاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آہستہ آہستہ لوکل میں مال بھی کھائے جا رہے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ کے 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 233.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال ستمبر میں آئیں گے۔ امپورٹرز بھی لوکل میں ہولڈ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 18:47:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملتان منڈی میں 4700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں پلانٹ والے مال کے۔ .
May 17 2025 18:26:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 18:23:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2025 18:20:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 5450/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج ڈیمانڈ پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔ .
May 17 2025 18:17:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ کے 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ جون کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 18:17:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے مہینے میں 4612 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے پاکستان ہے جو کہ تقریباً مارچ کے مہینے کی نسبت آدھا ہے۔ مجموعی طور پر گرمیوں میں تل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہو جاتی ہے۔ .
May 17 2025 18:01:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 18:00:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دال کی گاہکی کمزور ہے۔ .
May 17 2025 17:59:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 17:54:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2025 17:48:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 17:47:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل کے پلانٹ والے مال کے پنڈی پہنچ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی کے باریک مال کے ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من جبکہ روجھان کے باریک مال کے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 17:00:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے اور تاریخوں والے سودوں کی تھوڑی بہت کٹنگ آ جاتی ہے۔ .
May 17 2025 16:18:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 3 مل مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 15:26:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025 15:25:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ وغیرہ 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل مئ کے سودوں کے 16460 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 15:15:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی شپمنٹ 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 15:07:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 400/500 باری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے کچے دڑوں کے 13500 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پکے دڑوں کے 16500 سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج زیادہ زیادہ سے مارکیٹ میں 18200 تک کام ہوا ہے۔ فل حال اچھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوئ ہے۔ تھوڑے دنوں تک ریسرچ مکمل کر کے آپ کے ساتھ شئیر کر دی جائے گی۔ .
May 17 2025 15:05:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ کراچی گوداموں میں مال کم ہیں جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 17 2025 14:58:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ فنگر کوالٹی 1750 ڈالر جبکہ گٹھہ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 14:45:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اونجھا منڈی سے نرم ہوئی ہے اور 2810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 38750 روپیہ من تک بھاؤ پڑتا ہے۔ .
May 17 2025 14:44:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی نرم ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 14:43:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott