+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2024 13:48:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13250 جبکہ جوہرآباد نو سیل ہے۔ رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ  13000 بھون 13020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13100 کمالیہ 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں  اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم  ڈھرکی  12825 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔  3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈیلرز جو بھی تھوڑا بہت ملز میں مال لکھواتے ہیں وہ نیچے بک بھی جاتا ہے اور ابھی ملز کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔