+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2024 14:50:16
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15400/15600 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہی۔ مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ بلغاریہ کوالٹی بھی 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔