+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2024 18:19:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز کی گاہکی تو نہیں ہے جبکہ پرائیوٹ مال لے جاتے ہیں۔  مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل میں مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔