+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2025 12:46:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 5354 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔