+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2025 15:14:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5435 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں گاہکی اچھی تھی۔