+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2025 18:06:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا جہاز 15 جنوری شپمنٹ 375 ڈالر میں بک ہو گیا ہے یہ مال ہلکی کوالٹی کے ہیں۔