+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2025 12:28:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال کے 245/246 جبکہ کنٹینر نمبر 1 کوالٹی 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا چنا آسٹریلیا سے جہاز بک ہوا ہے 15 ہزار ٹن کا 655 ڈالر میں جو کراچی پورٹ پر 203.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ چونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے اس لیے امپورٹرز مال منگوائی جا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔