+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2025 13:48:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13275 رمضان 13200 العریبیہ 13250 پاپولر 13200 سفینہ 13200 جھنگ 13100 بھون 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کمالیہ 13200سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 12950 جے ڈی یونائٹڈ 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 13170/13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں انصاری باوانی 12550 باندھی 12650 تھرپارکر 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ تاہم ٹریڈرز فل حال لانگ ٹرم کے لیے نہیں جا رہے ہیں۔ وقتی مال لے کر 1/2 بازار بہتر ہوتا ہے تو مال بیچ بھی دیتے ہیں۔ لانگ ٹرم میں پیداوار صحیح واضح ہونے کے بعد ہی ٹریڈ کریں گے۔