+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2025 14:26:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ تو بہتر تھی لیکن جہاز بک ہونے کی خبر کی وجہ سے دوبارہ لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو گیا ہے۔بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جہاز فارمر ڈریس مال 659 ڈالر تک بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 204.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔