+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2025 14:58:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سردیوں میں تل کی لوکل ڈیمانڈ بھی ہوتی ہے اور ایکسپورٹ بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاکستان کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے۔ آج انڈیا لوکل مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1560 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔