+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 12:46:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2300 بوری کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے کولڈ سٹوروں میں مال پڑے ہیں۔ یہ دوسری جگہوں پر ہلکی کوالٹی مال پڑے ہیں وہ بھی مال اٹھوا کر کنری بولی میں بھیجوا رہے ہیں یہی وجہ سے آمدن زیادہ ہوئ ہے۔ تاہم ہلکے مال منڈی میں بھی نہیں بکتے ہیں۔ پچھلے دنوں بھی آمدن 4000 پلس بوری کی ہوئ تھی جس میں 1500 بوری بکی ہی نہیں۔ لائنوں پر مارکیٹ بہتر ہے اور 28000/29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ کھڑے مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے لائنوں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔