+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 13:30:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 رمضان 13200 العریبیہ 13250 پاپولر 13200 سفینہ 13200 جھنگ 13100 بھون 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کمالیہ 13200سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی ڈھرکی 12950 گھوٹکی 12990 جے ڈی یونائٹڈ 13010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 13165/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں انصاری باوانی 12550 باندھی 12650 تھرپارکر 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج سندھ میں گنے کی آمدن زیادہ ہوئ ہے۔ کل 1536 ٹرالیوں کی آمدن تھی جبکہ آج 1982 ٹرالیاں آئ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے جبکہ اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔