+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 14:38:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چھنے ہوئے مالوں کے جبکہ حیدر آباد منڈی میں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11654 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔