+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 14:52:57
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔