+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 14:59:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔