+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 17:27:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 242/43 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آسٹریلیا چنے کی لوکل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم تنزانیہ اچھی کوالٹی موٹے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین مالوں کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ییں۔ تنزانیہ موٹے مال بھنائ والے گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ فارورڈ شپمنٹ میں 650 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں جو کہ 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ مال 10 مارچ تک کراچی پورٹ پر آ جائیں گے۔ دوسری جانب لوکل میں کالے چنے کی فصل کو بارش کی سخت ضرورت ہے۔