+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 19:12:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 دن میں 40 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز نے تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کیا ہے۔