+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 12:31:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 3200/3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 19700 سے 26200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال گیلے ہیں کوالٹیاں ہلکی ہیں اس وجہ سے ٹریڈرز ریٹ زیادہ نہیں لگا رہے ہیں۔ بیوپاری آگے پیچھے سے کچرا اٹھا کر منڈی بولی میں لے جا رہے ہیں۔ تاہم مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔