+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 16:59:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور یونائٹڈ 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13165/13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6/7 جنوری پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹر تھوڑا تھوڑا مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔