+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 17:31:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ نیچے 4000 کی طرف جاتی ہے ٹریڈرز خاریدار بن جاتے ہیں جبکہ اوپر تھوڑا تھوڑا ہر ریٹ میں نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ تاہم فصل شارٹ ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔