+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 12:57:19
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000/13000 جیسے حالات ہیں۔  مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی پرانا برسیم 12000 جبکہ نیا برسیم حاضر 13500 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر 14000 جبکہ اکتوبر 15000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مصر میں مارکیٹ گرم ہے 1175 ڈالر میں پاکستان کیلئے کام ہوا ہے جو کراچی آکر 14100 تک پڑتا ہے اب مصر والے 1200 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ آج پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے 36 کنٹینر سٹار کے جبکہ 12 کنٹینر ضعیم برانڈ کے لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آرہی ہے۔