+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 21:36:55
  • Comments

Sugar Important Report | چینی اہم رپورٹ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز وغیرہ کے 13070/75 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے بھاؤ 13145 تک موصول ہونے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گنے کی فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آ رہی ہے۔ تقریباً ہم نے ایک ہفتہ لگایا ہے۔ منڈی بہاوالدین سے سندھ تک مختلف علاقوں میں لوگوں سے بات چیت کی ھے ہر جگہ سے ایک ہی آواز آ رہی ہے کہ گنے کی پیداوار کم ہے کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے تقریباً ڈیلروں سے بھی بات چیت کی ھے اور ملوں سے بھی بات چیت ہوئی ہے زیادہ تر ماہرین یہی مشورہ دے رہے ہیں کہ چینی پچھلے سال کم بنے گی۔ تاہم فل یہ اندازے ہی ہیں۔ حتمی تخمینہ تو کرشنگ مکمل ہونے پر ہی پتا چلے گا۔ اب چینی بات کریں تو ماہرین تیزی کا اشارہ ہی دے رہے ہیں اور خریداری کا مشورہ دے رہے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔